نائب صدر حامد انصاری نے مشہور مصور سید حیدر رضا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
مسٹر انصاری نے اپنے پیغام میں کہا،’’مسٹر رضا
نے مصوری کے میدان میں ہندوستانی تصور اور اشاریت کو عالمی سطح پر مقبول بنایا اور جدید مصوری کی ایک بلند وراثت قائم کی ۔
میں مرحوم کے لئے دعا گو ہوں